آج کی آیت پر خیالات

میں نے اپنے دماغ میں معلومات بھرنےکے لیے کِن ذرائع کا انتخاب کیا ہے۔ لیکن یہ استحقاق اور آزادی میرے لیے ذمہ داری ہے۔ خُدا مجھے برکت دینا چاہتا ہے، لیکن وہ برکت تب تک غیر فعال رہے گی جب تک میرا دل تیری مرضی کو جاننے میں خوشی محسوس نہیں کرتا۔

میری دعا

حیرت انگیز خُدا، جیسا کہ تُو نے یہ خوبصورت دنیا بنائی ہے اور مُجھے اپنی ماں کی گود میں ڈالا، میں دُعا کرتا ہوں کہ میری اندر سچائی کو جاننے کی چاہت پیدا کر اور میری اندر بصیرت پیدا کر کہ اِس کے مطابق کیسے جینا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ اِس سفر میں تیرا رُوح میرے ساتھ ہے، لیکن میں تُجھے خُوش کرنے اور برکت دینے کےلیے بہت کُچھ چاہتا ہوں کیونکہ تُو نے مجھے تمام راستوں پر برکت دی ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال