آج کی آیت پر خیالات

خُدا قادر اور شاندار ہے۔ وہ سب کچھ کر سکتا ہے جو وہ کرنا چاہتا ہے۔ کیا یہ حیرت انگیز نہیں کہ وہ سب کچھ کر سکتا ہے، اُس نے ایک منتخب چیز خاص طور پر بہت اچھی کی ہے: خُدا ہمیں برکت دیتا ہے! خُدا ہمیں مادی چیزوں سے برکت دیتا ہے، وہ ہمیں رُوحانی نعمتیں عطا کرتا ہے، وہ ہمیں بڑی چیزیں عطا کرتا ہے، وہ ہمیں چھوٹی چیزوں سے نوازتا ہے، وہ ہمیں اُمید دیتاہے، وہ ہمیں تکلیف سے پَرے رکھتا ہے، وہ ہمیں اب برکت دیتا ہے، وہ ہمیں مستقبل میں برکت دے گا، وہ ہمیں برکت دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میری دعا

فیاض اور مہربان خُدا، تیرا شُکر ہو کہ تُو نے مجھے ہر طرح سے برکت دی ہے۔ براہِ کرم میری زندگی کو دُوسروں کو برکت دینے اور تجھے جلال بخشنے کےلیے استعمال کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال