آج کی آیت پر خیالات

سب کُچھ! تمام! کوئی بات نہیں کہ ہم کیا کہتے ہیں یا کیا کرتے ہیں،وہ یسُوع کے نام، اُس کی قدرت اور عظمت کے ساتھ خُدا کی شکرگزاری کے تحفہ کے لائق ہے! یہ سب زندگی کا سچ کچھ خُدا کی عبادت اور شکر گزاری کے لیے ہے۔ عبادت پر جانے کی طرح کی کوئی ایسی چیز نہیں ہے، اگر ہم جیئں، اگر ہم بات کریں، اگر ہم عمل کریں یہ عبادت ہے اور اِس میں ہمیشہ شکرگزاری شامل ہے۔ تو اُس کے بعد تمہاری عبادت کیسی ہو گی؟

Thoughts on Today's Verse...

Everything! All! No matter what we say, no matter what we do, it is to be offered as a gift of thanks to God with Jesus' name, power, and honor attached! This makes all of life our worship and thanksgiving to God. There's no such thing as going to worship, if we live, if we talk, if we act it's worship and should always involve thanksgiving. So how has your worship been lately?

میری دعا

قادر اور مقدس ترین خُدا، میں چاہتا ہوں کہ میری زندگی تیری عظمت کے لیے گزرے، اور جو فضل تُو نے یسُوع میں مجھے بخشا ہے وہ میرے لیے زندہ عہد نامہ ہے۔ جیسا کہ میں ہر وقت ویسا نہیں کرتا جیسا کہ مجھے کرنا چاہیے، میں پیار سے اپنے الفاظ، اپنے اعمال، اپنا دل، اور اپنا دماغ تُجھے پیش کرتا ہوں، تاکہ تیری مرضی کو پورا کرکے تجھے جلال بخشوں۔ براہِ کرم، اپنے رُوح کو استعمال کر تاکہ میں اپنی زندگی سے خود فریبی کے اُن پہلوؤں کو دُور کروں تاکہ کمزوری اور منافقت مُجھ سے تیری عظمت میں میری نبیوں جیسی عبادت کو نہ چھین لے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو کہ میرا مہربان خُدا ہے۔آمین۔

My Prayer...

Almighty and Most Holy God, I want all of my life to be lived out to your glory, a living testament of thanks to you for the grace you have given me in Jesus. While I do not always do this as well as I would like, I lovingly offer you my words, my actions, my heart and my mind to bring you glory by doing your will. Please, use your Spirit to remove the areas of self-deception from my life so that weakness and hypocrisy will not rob my discipleship of its intended worship of your majesty. In the name of Jesus, my gracious Lord, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of کُلسیوں ۳ باب ۱۷ آیت

اظہارِ خیال