آج کی آیت پر خیالات

بہُت دن پہلے،ہم نے اُن مسیحیوں پر زور دیا جو جسمانی طور پر مَر گئے لیکن وہ خُدا کی پیار بھری حضوری کے ساتھ اُن کے تعلق سے کبھی جُدا نہیں ہوں گے۔ آج، یسُوع ہمیں ایک ملتی جُلتی چیز کرنے کو کہتا ہے۔ کیا آپ کا ایمان ہے کہ آپ کا حقیقی زندہ رہنے والا حصہ جو خُدا نے بنایا کبھی نہیں مَرے گا خُواہ آپ جسمانی طور پر مَر جائیں؟ یہ ایک شاندار خیال ہے، کیا ایسا نہیں ہے؟ ہم ابدی ہیں،دائمی، یسُوع کے ساتھ شریک، اور اُس کا مستقبل ہمارے ساتھ جُڑا ہُوا ہے۔ (کُلسیوں 3 باب 1 تا 4 آیت)۔

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا، میرا اِیمان ہے کہ یسُوع کے وسیلہ سے، میں کبھی نہیں مَرُوں گا۔ براہِ کرم، پیارے باپ، مُجھے برکت دے، تاکہ میں جب تک اِس دُنیا میں ہُوں ہر ایک منٹ کا فائدہ اُٹھاؤں۔ ٹھیک اُسی وقت، پیارے خُدا، میں تُجھے رُو برُو دیکھنے کا مُشتاق ہُوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال