آج کی آیت پر خیالات

حقیقی تسلّی خُدا کو جاننے سے حاصِل ہوتی ہے۔ داؤد بادشاہ ہمیں زبُور 23 میں اِس کی یاد دہانی کرواتا ہے۔ یسُوع نے پھِر سے اِسے واضح کر دیا۔ صِرف یسُوع ہی خُدا کو ہم پر ظاہِر کر سکتا ہے۔ صِرف یسُوع ہی فضل کی سوجھ بُوجھ کے بغیر خُدا کو خُوشنُود کرنے کی جُستجُو کے بوجھ کو اُٹھا سکتا ہے۔ صِرف وہ ہی ہمارے ماضی کے گُناہ کے بوجھ کو ختم کر سکتا اور ہمیں بے گُناہ، پاک اور خُدا قادرِ مطلق کے آگے بے الزام ہونے کے قابل بنا سکتا ہے۔(کُلسیوں 1 باب 21 تا 22 آیت)۔

میری دعا

آسمانی باپ، شریعت کو پُورا کرنے کےلیے یسُوع کو بیجھنے اور مُجھے اپنے فضل سے برکت دینے کےلیے تیرا شُکرہو۔ میں اِس فضل کو کبھی بھی معمُولی نہیں سمجھوں گا۔ پیارے باپ، مُجھے قوت بخش کہ میں خُوشی اور مسرت کے ساتھ تیری خِدمت کرُوں جو کہ میری بے گُناہی کے بوجھ اور تیرے فضل سے میری ناکامی کو ختم کرنے کی وجہ سے آتی ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال