آج کی آیت پر خیالات

خُدا نے راستباز اور بد کو الگ الگ چھانٹنے کا وعدہ کیا ہے۔ یسُوع اپنی امثال میں وہی کچھ دُہراتا ہے۔ خُدا کے لوگوں کےلیے، تاہم، یہ خوف کی انتباہ نہیں ہے۔ بلکہ، یہ عہد کےالفاظ ہیں۔ وہ جو عاقل طور پر احترام میں ہیں اور خُدا کےلیے جیتے ہیں وہ تمام دیکھنے کےلیے شاندار طور پر چمکیں گے۔ وہ جنہوں نے دُوسروں کی راستبازی کےلیے راہنمائی کی ہے وہ باپ کی آنکھوں میں ستاروں کی طرح چمکیں گے۔

میری دعا

پیار کرنے والے خُدا، اپنی شفقت اور فضل سے مجھے بچانےکےلیے تیرا شُکر ہو۔ ٹھیک اُس وقت اے باپ، میں یہ دیکھ کر مایوس ہو جاتا ہوں کہ بد خوشحال ہے جبکہ تیرے وفادار خادم اپنے کردار کےلیے بدنامی اور تضحیک برداشت کرتے ہیں۔ میں شُکرگزار ہوں کہ تُو شاندار فضل کے تحت ہماری عدالت کرے گا۔ ٹھیک اُس وقت میں شُکرگزار ہوں کہ تُو اُن کےلیے عدل بخشے گا جو تُجھ سے پیار کرتے ہیں اور جو اپنے ایمان کی وجہ سے تنگی، مشکل، خطرے اور مذاق کا شکار بنتے ہیں۔ براہِ کرم اُن کے ساتھ ہو، وہ جہاں بھی ہیں، اور اُن کو اُس دن تک جو آنے والا ہے صبر کےلیے قوت بخش۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال