آج کی آیت پر خیالات

تمام تر تبلیغی جماعتیں ‘‘جسمانی ہیں’’-یہ لوگوں سے لوگوں کا آپس میں رشتہ، انسانی رابطہ، اور یہ خالص جسمانی حفاظت ہے۔ جیسا کہ ہارٹ لائٹ ایک انٹرنیٹ منسٹری ہے، یہ سائبر سپیس میں نہیں رہے گی۔ اِس کو لازمی طور پر ایمان داروں کی روز مرہ زندگی میں آنا چاہیے جو کہ جنہوں نے خداکا فضل اپنے رشتہ داروں، دوستوں، جاننے والوں، اور پڑوسیوں تک پہنچانے کا عہد کیا ہے۔جیسا کہ خُدا نےیسُوع کو ایک مقصد کے تحت ایک درست جگہ اور درست وقت پر بھیجا، اور اُس نے ہمارے ساتھ ایسا کیا۔ ہم یہاں دُوسروں کو برکت دینے کے لیے ہیں، ‘‘نہ صرف الفاظ میں بلکہ اعمال اور سچائی میں’’۔

میری دعا

عظمت والے خُدا، میں جہاں ہوں مجھے وہاں رکھنے کے لیے شکریہ۔ میں جانتا ہوں کہ میں یہاں تیرا کام کرنے اور یسُوع کی تبلیغ کو آگے بڑھانے کےلیے ہوں۔ مجھے آج وہ موقع دینے کے لیے مدد کر تاکہ میں یسُوع کے نام میں دُوسروں کو برکت دے سکوں۔ میرے خُداوند کے اُس قادر نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال