آج کی آیت پر خیالات

نجات خُداوند ، ابرہام ،اضحاق ، یعقوب اور ہمارے خداکی طرف سے ہے۔ چنانچہ ہم اُس کو کہتے ہیں کہ وہ ہمیں اپنی عظیم اور اعلیٰ برکات سے نوازے۔ لیکن، اُس نے پہلے سے ہی اپنے لوگوں کو اپنے بیٹے کی صورت میں عظیم ترین برکت دی ہے۔ اب صرف ہمیں اس برکت کو تسلیم کرنا ہے اور ماننا ہے۔

میری دعا

اے خُدا، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے مجھے یسوع میں نجات بخشی ہے۔ مجھے اس برکت کواُن لوگوں تک پہنچانے کے لیے استعمال کر جن کو میں جانتا اور پیار کرتا ہوں تاکہ وہ یسوع کو اپنی بچانے والے اور خُدا کے طور پر مانیں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال