آج کی آیت پر خیالات

انسانی جسم اجزا، اراکین، اہم اعضاء، نظام، اور باہم منحصر ڈھانچوں کا شاندار مجموعہ ہے۔ جب جسم تندرُست ہوتا ہے تو یہ مختلف عناصر ایک دُوسرے کے ساتھ مِل کر کام کرتے ہیں، انسانی جسم حیرت انگیز کام کر سکتا ہے۔ ٹھیک ویسے ہی مسِیح کے بَدَن کے لیے بھی یہ سچ ہے! جب تک کہ ہم اپنا حصہ ڈالتے اور سب کی بھلائی کے لیے اِسے پیش کرتے ہیں، مسِیح ہمارے ذریعہ سے حیرت انگیز کام کر سکتا ہے۔

میری دعا

پاک اور پیارے بھرے باپ، براہِ کرم مسِیح کے بَدَن میں مُجھے اپنی جگہ جاننے میں مدد فرما تاکہ میں وفاداری اور پیداواری طور پر خِدمت کر سکوں اور خُداوند اور اُس کے بَدَن کو جلال بخش سکوں۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال