آج کی آیت پر خیالات

واہ! کتنا جانا پیچانا سا فقرہ ہے جو کہ جذبات سے بھرا ہوا ہے۔ ایک فرشتہ ناصرۃ میں ایک کنواری لڑکی سے ملنے کو آتا ہے جو کہ شادی کے لیے منگنی کروا چکی ہے۔ تاریخ کو ہلا دینے والی خبر سنانے سے پہلے، اُس کو ایک یاد دہانی کرائی جاتی ہے جو کہ اُس سے بڑی سچائی تھی جسکا اُس نے تصور کیا تھا، ‘‘خُدا تمہارے ساتھ’’۔

میری دعا

اے خُدا، میری التجا ، جس کا اظہار میں نے بہت دفع کیا ہے: ‘‘اے خُدا میرا ساتھ دینا، میں تیرے بِنا نہیں جی سکتا۔ میں ایک قدم بھی اکیلے اُٹھانا برداشت نہیں کر سکتا’’۔ اے باپ، مجھے تیری دائمی حضوری کی ضرورت ہے تاکہ میں زندگی کی مُشکلات کا سامنا کر پاؤں۔ جیسا کہ تُو نے اپنے فرزندوں کو زمانوں تک قائم رکھا ہے، میں ہر دن کا استقبال کرتے ہوئے شکرگزار ہوں کہ میں اِس میں اکیلا نہیں ہوں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال