آج کی آیت پر خیالات

قانون یہ نہیں کر سکتا۔ فربانیاں یہ نہیں کر سکتیں۔ مذہب کی مشق یہ نہیں کر سکتی۔ صرف یسوع گناہوں کی مکمل معافی دے سکتا ہے۔ صرف یسوع ہمیں مکمل راستباز اور پاک بنا سکتا ہے۔ معافی اور راستبازی اسی کے وسیلہ سے ملتیں ہیں۔

میری دعا

پاک اور راستباز باپ، قادر خُدا، میں یہ اعتراف کرتا ہوں کہ تیرا بیٹا ، یسوع مسیح، ہی میرا بچانے والا اور خدا ہے۔ میں یسوع کا شکر ادا کرتا ہوں کہ وہ میرا خُداہے اور اس نے میرے گناہوں کی قیمت ادا کی ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ روح القدس، میری مدد کرے کہ میں یسوع کو اپناؤں اور میری زندگی سے یسوع کا جلال اور ہمدردی ظاہر ہو۔ یسوع کے نام میں یہ برکت چاہتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال