آج کی آیت پر خیالات

کیا یہ حیران کن بات نہیں ہے کہ ہماری زندگی کی بہت سی تکالیف کو اپنی مرضی کو پورا کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ آپ بیرون ملک سفر پر جائیں اور آپ کو وہ تکلیف دہ حالات کا سامنا کرنا پڑے جو کہ مریم اور یُوسف نے کیا۔ لیکن خُدا نے ایک ایسا لمحہ ظاہر کیا کہ جس سے فرشتوں کو دُھن مل گئی اور شیطان کو اُس کا مقابلہ کرنے والا ملا۔

میری دعا

اے باپ، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تاریخ سے پہلے، اور خاص کر اُس تاریخ کے پہلے جہاں میں جی رہا ہوں، تیرا ہاتھ ہمیشہ میری نجات اور تیرے جلال کے لیے مجھ پر کام کرتاہے۔ یہ جانتے ہوئے کہ تو اگلے عظیم کام کے لیے میرا انکیوبیٹر بنے گا تُو مجھے مشکل اوقات میں سے گزرنے کے لیے ایمان عطا فرما۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہوں، جو کہ فرشتوں کی خوشی ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال