آج کی آیت پر خیالات

چرواہوں کا اُس بچے یسُوع کے لیے وہی ردعمل تھا جیسا کہ ہمارا یسُوع کی آمدِ ثانی کے موقع پر ہوگا: جو جو چیزیں ہم دیکھتے اور سُنتے ہیں ہم اُن کے لیے خُداوند کی تمجید کریں گے اور ایسا پائیں گے کہ جیسا خُدا نے ہمارے ساتھ اِن کا عہد کیا تھا۔ چنانچہ خُدا نے یسُوع کی پہلی آمد سے لے کر کلام کو محفوظ رکھا ہے، ہمیں پورا بھروسہ ہونا چاہیے کہ وہ یسُوع کی آمدِ ثانی پر بھی ایسا ہی کرے گا!

Thoughts on Today's Verse...

The shepherds' reaction to baby Jesus is exactly what our reaction will be when we see the returning Jesus: we will glorify and praise God for all the things we see and hear and will find that they are just as God has promised them to us. Since God kept his word in the first coming of Jesus, we can be assured that he will do it with the Second Coming of Jesus!

میری دعا

وفادار اور طاقتور خُداوند، سچا اور قابلِ بھروسہ ہونے کے لیے تیرا شکر ہو۔ میری مدد کر کہ میں جو کچھ بھی کروں یا کہوں اُس میں تیرے ساتھ وفادار ہوں اور سال کے اِس تھکا دینے والے لیکن شاندار وقت میں سوچوں۔ ایسا ہو کہ یسُوع کے آنے کے موقع پر میں اپنا عقیدہ نہ کھوؤں اور تیری خوشنودی کے لیے میرا عقیدہ میری زندگی کو ایک شکل دے۔تیرے مُقدس بیٹے کا نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Faithful and all-powerful Lord, thank you for being trustworthy and true. Help me to be faithful to you in what I do and say and think during this stressful yet marvelous time of the year. May I never lose faith in the coming of Jesus and may my faith in him ever shape my life to be more pleasing to you. In the name of your holy Son, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of لُوقا 2 باب 16 تا 20 آیت

اظہارِ خیال