آج کی آیت پر خیالات

خُدا ملامت کےلیے نہیں ہے۔ میں جانتا ہوں کہ شیطان نے بہت عرصہ پہلے افواہ پھیلانا شروع ہوگیا، لیکن اِس کا اعتبار نہ کریں۔ وہ شیطان صفت استاد نہیں ہے جو کہ اپنے طالب علموں کی خدمت کرے اور اُن کو ملے۔ وہ جھگڑالو قسم کا مُنصف نہیں ہے ہر اُن کےلیےسزا، شرم، اور توہین کی بات کرے جو اُس کی عدالت میں میں شرارت یا کرے،خواہ وہ معصوم ہو یا نہ۔ وہ ہمارے مستقبل کے بارے میں فردوس کے ہمسایہ کے پاس افواہ پھیلانے والا نہیں ہے۔ نہیں، یہ خُدا ہمیں نجات کے ساتھ برکت دینا چاہتا ہے۔ وہ رحمت اور فضل تقسیم کرنا چاہتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ ہم اُس کے بیٹے اور بیٹیاں بنیں۔ لیکن وہ پاک، راستباز، شاندار، اور واحد بھی ہے۔ چنانچہ جب خُدا کی یہ دو حقیقتیں ملتیں ہیں، تو اِس کا صرف ایک ہی حل نکلتا ہے: یسُوع! خُدا نے یسُوع کو بھیجا کہ وہ تمام قوموں، دوڑ، اور معاشرے کے لوگوں کو اُن کے گناہوں اور موت سے بچائے—ہاں، حتیٰ کہ ہمیں بھی۔

میری دعا

اے خُدا میں تیری حمد کرتا ہوں کہ تُو مجھے بچانے کی خواہش رکھتا ہے۔ میں تیرا شُکر ادا کرتا ہوں کہ تُو مجھے اُس گناہ سے بچانے کےلیے پاکیزگی چاہتا ہے جو میری زندگی میں تباہی پیدا کرتا ہے۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو نے مجھے راستبازی کی طرف بُلایا، تاکہ میری زندگی دُوسروں کے لیے بوجھ نہ ہو بلکہ برکت کا وسیلہ ہو۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو مجھے اپنے جیسے کردار کےلیے چیلنج کرتا ہے، تاکہ دُوسرے میرے اچھے اعمال سے تیرا جلال دیکھ پائیں۔ چنانچہ براہِ کرم مُجھے استعمال کر اے باپ۔ میں جانتا ہوں کہ میں ناقص ہوں، لیکن میں بھولے ہوؤں کویسُوع میں تیرا فضل اور تیری رحمت یاد دلانے کےلیے تیرا ہتھیار بننا چاہتاہوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال