آج کی آیت پر خیالات

جیسا کہ آپ سال کے اختتام پر کھڑے ہیں اور آنے والے کل میں دیکھتے ہیں جو کہ نیا ہے، براہِ کرم یاد رکھیں کہ قرارداد بنے اور توڑی جائے، اور اِس سے پہلے کہ یہ ساتھ اختتام پذیر ہو خُداوند کو اور اپنے دِلوں میں یہ واضح کر دیں، "اب رہی میری اور میرے گھرانے کی بات سو ہم تو خُداوند کی پرستش کریں گے"۔(یشُوع 24 باب 15 آیت) ہماری پہلی ترجیح کے طور پر۔

Thoughts on Today's Verse...

As we stand at the end of one year and look over tomorrow into the beginning of a new one, let's remember that before our New Year's resolutions are made and broken, and before this year has come to an end, we can and we must declare to the Lord and in our hearts, "As for me and my house, we will serve the Lord..." (Joshua 24:15) as our first priority!



Verse of the Day's New Year Prayer Focus


Find out more about the Worldwide Shared Hour of Prayer!
New Year begins at midnight in Auckland, +13:00 UTC.
11:00 a.m. December 31 Greenwich Mean Time.
Listing of prayer times for many cities.


میری دعا

جیسا کہ میں نے یہ سال ختم کر لیا اور دُوسرے سال کے آغاز میں ہُوں، میری یہ دُعا ہے کہ پیارے باپ، تُو میرے آنکھیں یسُوع پر مرکوز کرنے اور میرے دل کو تیری مرضی پر متوجہ کرنے میں میری مدد فرما۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

As I conclude this year and begin another, I pray that you will help me keep my eyes on Jesus, dear Father, and my heart focused on your will. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of لُوقا 12 باب 31 آیت

اظہارِ خیال