آج کی آیت پر خیالات

کیا شاندار خیال ہے! ہمارے ساتھ خُدا کے منتخب پیاروں اور پاک فرزندوں کی مانند محبت کی گئی۔ اِس میں حیرانی کی بات نہیں ہے کہ خُدا ہمیں ہمدردی، مہربانی، انسانیت، حلیمی، اور تحمل جیسے رہین سہن کی طرف بُلاتا ہے۔ اِس کے بارے میں سوچیں کہ ہمارا باپ کس حد تک اِن خوبیوں کو ہمارے ساتھ استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم کیسے وہ دُوسروں کے ساتھ نہ بانٹیں جو خُدا ہمیں کثرت سے دیتا ہے؟

میری دعا

آسمانی باپ، تیرا شُکرہو کہ تُو نے مجھے اتنا اعلیٰ درجہ دیا ہے۔ جبکہ میں اپنی کمزوری کے وہ راستے جانتا ہوں جن میں تُو مجھے استعمال کرنا چاہتا ہے، اور بہت سی وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے کہ تُو مجھے اپنا پیارا اور مُقدس فرزند نہ بنانا چاہتا ہو، میں تیرا شُکر ادا کرتا ہوں کہ تُو مجھے بے انتہا پیار کرتا ہے اور مجھے اتنا اہم درجہ دیتا ہے! براہِ کرم اپنے رُوح القُدُس کے وسیلہ سے میرے اندر کام کر کہ میں تیری مانند بنوں، نہ کہ میرے بلکہ تیرے جلال کے لیے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال