آج کی آیت پر خیالات

اگر خُدا نے اپنا بیٹا دے دیا تاکہ ہم بچ جائیں، تو وہ ہمیں برکت دینے اور قائم رہنے کے لیے کیا کچھ نہیں دے گا! یہی پولُس کا نقطہ ہے۔ پہلاکرنتھیوں ۶ باب ۱۹ تا ۲۰ آیت میں، ہمیں بتاتا ہے کہ ہمیں پاکیزگی کی طرف لانے کے لیےقیمت سے خریدا گیا ہے۔ یہاں اُس نے وہی نقطہ رکھا ہے، لیکن ہمیں ضمانت دینے کے لیے۔ کیا یہ شاندار نہیں کہ خُدا کی سچائی بہت سی برکات رکھتی ہے۔

میری دعا

قادر خُدا، میں یہ اعزاز سمجھتا ہوں کہ تُو نے یسُوع میں مجھے اپنا قربانی والا پیار پیش کیا۔ اے باپ، مجھے ابھارنے کے لیے اپنے روح کا استعمال کر تاکہ میں تیرے فضل کے رد عمل کے طور پر خدمت کر سکوں اور یہ تسلی میری نجات اور جو تُو مجھے برکت دینا چاہتا ہے اُس کے لیے ضمانت دے۔ یسُوع کے شاندار نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال