آج کی آیت پر خیالات

یسُوع کی قبر کے خالی ہونے کا عظیم سچ صرف یہ نہیں کہ وہ مُردوں میں سے جی اُٹھا بلکہ یہ کہ وہ زندہ ہے! موت پر اُس کی فتح تھوڑے وقت کے لیے نہیں تھی، یہ ہمیشہ کے لیے تھی۔ اب وہ ہماری شفاعت کے لیے موجود ہے جب تک وہ ہمیں واپس گھر لے جانے کے لیے نہیں آ جاتا۔ ہماری زندگی اُس میں چھِپی ہے چنانچہ کوئی بھی اور کچھ بھی اُسے ہم سے نہیں چھین سکتا۔ جب وہ ظاہر ہوتا ہے، تب ہم اُس کے کبھی نہ ختم ہونے والے جلال میں شامل ہونگے۔ ہم خُدا کے ایسے فضل کے لیے کیوں نہ اُس کی حمد کریں!

Thoughts on Today's Verse...

The great truth about Jesus' empty tomb is not that just that he is risen, but that he is living! His victory over death wasn't short lived, it was ultimate. He now lives to make intercession for us until he can return and bring us to his home. Our life is hidden with him so that no one and nothing can take it from us. When he appears, we will get to share in his never ending glory. How can we not praise God for such grace!

میری دعا

قادر خُدا، میں تیرے شاندار اور بے بیان فضل کے لیے اپنے دل کی گہرائی سے تیرا شکر ادا کرتا ہوں جو کہ فانی غم میں ابدی فتح لے کر آیا۔ اِس کی قیمت ادا کرنے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ تُو شاندار اور میرے الفاظ سے بڑھ کر ہے۔ جتنی حمد تیرے تمام فرزند کر سکتے ہیں تُو اُس سے زیادہ حمد کے لائق ہے۔ میری اُمید ہمیشہ زندہ رہے گی کیونکہ وہ جی اُٹھا ہے اور خُداوند بن کو سلطنت کرتا ہے۔ تمام تر بادشاہی، قدرت اور جلال ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تیرا ہے، تیرے بیٹے اور میرے خُداوند یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

Almighty God, I praise you from the bottom of my heart for your incredible and glorious grace which has brought eternal victory out of mortal anguish. Thank you for paying the price to make it so. You are marvelous beyond my words. You are worthy of more praise than all your children's voices together can tell. My hope will live forever because he is risen and reigning as Lord. To you be all honor, glory, and majesty forever, and ever, in the name of Jesus your Son and my Lord, Amen!

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا پطرس ۱ باب ۳ آیت

اظہارِ خیال