آج کی آیت پر خیالات

"اگر میرا ہی ایک دوست ہو۔" اگر صِرف میرا باپ نہ چھوڑ کر گیا ہوتا"۔ "اگر وہ ہی زیادہ تعاون کرنے والی ہوتی۔" "اگر صِرف۔۔۔۔۔لوگ ہمیں ناکام کر سکتے، لیکن ہم ابھی بھی بہُت سی اپنی اُمیدیں اُن پر لگاتے ہیں۔ وہ بھی ہماری طرح گِرنے والے اور ناپائیدار ہیں۔ چنانچہ جیسا کہ ہم بہُت سے لوگوں کی زندگیوں میں شریک ہوتے ہیں، آئیں یہ بھی یاد رکھیں کہ ہماری اُمیدیں خُدا کے بیٹے سے مُنسلک ہیں، جو " موت کو شِکست دے کر حیاتِ ابدی اور زندگی کے لیے نُور لے کر آیا" اور جو "کبھی نہ جُدا ہو گا نہ ہمیں چھوڑے گا"۔

میری دعا

پیارے باپ، مُجھے مُعاف کر، جب میں نے اپنی بھلائی اور خُوشی کِسی گروہ کی جانب سے قبُول کی یا کِسی خاص شخص سے چاہا گیا۔ میں جانتا ہُوں کہ میری ابدی اُمید یسُوع سے ہے، جس کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال