آج کی آیت پر خیالات

"مقدس" ایسے الفاظ میں سے ایک ہے جس کو ہم " جس کو ہم "یہودی بستی کے گلاس کے طورپر لیتے ہیں"—ایک ایسا لفظ جو صرف "گھرجا گھر کے لوگ" استعمال کرتے تھے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ سچ ہو، لیکن یہ اب بھی ایک عظیم تصور ہے۔ ہر بچہ جانتا ہے کہ کباب اور آلو کے چپس چینی کے برتن میں نہیں کھائے جاتے۔ ماں کا چینی برتن "خاص صحبت" یا "خاص موقعہ" کے لیے مخصوص ہوتا ہے۔ کبابو ں کو کاغذ کی پلیٹوں میں روزانہ کھایا جاتا ہے، جبکہ چینی کے برتن خاص موقعوں کے لیے ہوتے ہیں۔ جب خُدا ہمارے پاک ہونے کے لیے آواز دیتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ ہم چینی کے برتن بن جائیں—صرف اس کے لیے کچھ خاص، اور جیسا کہ پطرس زور دیتا ہے، کہ یسوع کی طرح بنو۔

Thoughts on Today's Verse...

"Holy" is one of those words we generally associate with the "stained glass ghetto" — a word only "church folks" use. That may be true, but it's still a great concept. Every kid knows that you don't eat hot dogs and potato chips on china. Mom's china is reserved for "special company" or "special occasions." Hot dogs are for paper plates and every day, china is for special events. When God is calling us to be holy, he's calling us to be china — something special just for him, and as Peter emphasizes, just like him.

میری دعا

پاک اور قادرِ مطلق خُدا، میں یہ جانتے ہوئے کہ تیری پاکیزگی اور میرے عام زندگی میں کتنا فرق ہے تیرے حضور حاضر ہوا ہوں۔ یسوع کے کفارہ اور روح القدس کو میرے اندر بھیجنے کے وسیلہ سے مجھے پاک بنانے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ میری زندگی کو آج کے دن ایک پاک پیش کش کے طور پر قبول کر۔ میں یسوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو میرے ایمان کو مکمل کرنے والا اور راہنما ہے۔آمین۔

My Prayer...

Holy Lord, God Almighty, I come before you knowing how great the distance is between your holiness and my commonness. I thank you for making me holy through the sacrifice of Jesus and by sending your Holy Spirit to live inside of me. Please receive my life today as a holy offering to you. I pray in the name of Jesus, the pioneer and perfecter of my faith. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا پطرس ۱ باب ۱۵ تا ۱۶ آیت

اظہارِ خیال