آج کی آیت پر خیالات

جبکہ ہم بوڑھے ہونے کے بارے مزاق کرتے ہیں، بوڑھے ہونے کے چیلنج بہت سخت ہیں۔ ہم اپنی شرح اموات کا احساس کرتے ہیں۔ ہمارے بدن ہمیں دھوکہ دے سکتے ہیں۔ ہم وہ نہیں کر سکتے جو ہم کبھی کر سکتے تھے۔ مسیحی ہونے کے ناطے، ہمارا بوڑھا ہونا ہمیں اپنے گھر اور اُس وقت کے پاس لے جا رہا ہے جب یسُوع ہمیں لافانی بدن عطا کرے گا جو کہ خراب ہونے کے نہیں۔ خُدا جسمانی حقیقتوں کو استعمال کر کے ہماری مدد کر سکتا ہے کہ آسمانی بادشاہی کے لیے کیا اہم ہے۔ اُس کے رُوح کی مدد سے، ہم یسُوع کی طرح اپنے آپ کو تبدیل کر سکتے ہیں اورآسمانی گھر کے لیے تیار ہو سکتے ہیں!

میری دعا

قادر خُدا، میں اقرار کرتاہوں کہ بڑا ہونا کم سے کم پسند کرتا ہوں، جتنا میں بڑا ہو چکا ہوں۔ تاہم، میں شکرگزار ہوں کہ جتنا میں بڑا ہوتا ہوں، میں تیرے پاس آنے کے اور قریب آتا ہوں۔ میری مدد کر کہ جیسا میں بڑا ہوتا جاؤں میں ، خود عرض منفی، یا تلخ نہ ہو جاؤں۔ بلکہ، مجھے نیا کر دے، اور مجھے دوسروں کو برکت دینے کے لیےاستعمال کر جن کو تیری طرف گھر آنے کی ضرورت ہے۔ یسُوع کے قادر نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال