آج کی آیت پر خیالات

لالچ… جس میں ہم سب مُبتلا ہیں۔ شیطان کی چمک دھمک والی گولی خاص کر ہمارے لیے بنائی گئی ہے۔ "کوئی بھی کبھی بھی نہیں جانے گا؛ اس کے ساتھ یہ کسی کو نقصان پہنچا سکتی ہے!" کچھ پُر اسرار آوازیں ایسی لگتی ہیں جیسے ہمارے اپنی ہی سرگوشیاں ہوں۔ حتیٰ کہ وہ دو بیانات بھی سچ تھے، لیکن وہ حقیقت میں سچ نہیں تھے، یہ بات اثر رکھتی ہے کیونکہ ہمارے اندر کچھ چھپا ہوا ہے جو ہم جانتے ہیں کہ غلط ہے۔ اپنے آپ کا دفاع کرنے کے لیے ہم ایک جملہ بولتے ہیں کہ ہم لالچ میں اکیلے نہیں ہیں—دوسروں نے بھی اس کا سامنا کیا اور فتح یاب ہوئے، چنانچہ ہم بھی خدا کی مدد اور روح القدس کی قوت سے یہ کر سکتے ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

TEMPTATION... We've all been there. Satan's silver bullet designed just for us personally. "No one will ever know; besides it won't hurt anybody!" some mysterious voice sounding like our own whispers. Even if those two statements were true, and they never really are, it would matter because something inside of us caved in to what we knew was wrong. One line of defense is to simply remind ourselves we are not alone in this temptation — others have faced it and conquered it, so we can too, by God's help and the power of his Holy Spirit.

میری دعا

پاک ترین خدا، میرے دل کی ترغیب سے اور میری زندگی کی گناہ سے حفاظت کر۔ میں پورے دل سے تیری خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ میرے پرانے گناہوں کے لیے مجھے معاف کردے، اور مجھے اپنا کلام اور رحمت عطا کر، روح القدس کے وسیلہ سے مجھے قوت دے تاکہ میں اس لالچ پر قابو پا سکوں جو کہ مجھے تجھ سے دور کرنے کے لیے شیطان استعمال کرتا ہے۔ اپنے چھڑانے اور حفاظت کرنے والے کے نام کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Most Holy Father, guard my heart from temptation and my life from sin. I want to serve you with wholehearted devotion. Forgive me for my past sin, and by your grace and through your word, strengthen me with your Holy Spirit so that I may overcome the temptations that Satan uses to separate me from you. Through my Protector and Redeemer I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا کرنتھیوں ۱۰ باب ۱۳ آیت

اظہارِ خیال