آج کی آیت پر خیالات

جلال دینا، جلال بخشنا تیرے لیے کوئی آسان کام نہیں ہے۔ آئیں اِس بات کا اِقرار کریں۔ ہم خُدا سے مانگنے کے بہُت حَد تک عادی ہو چُکے ہیں بجائے اِس کے کہ ہم لوگوں کی بھلائی کریں اور اُن کو اُس کی طرف بُلائیں۔ چنانچہ آئیں اِس بقیہ ہفتہ کو استعمال کرتے ہوئے شُکرگزاری اور حمد کے ساتھ دُعا کریں، خُدا کے پاک نام کو جلال بخشیں۔

میری دعا

باپ، تُو میری وضاحت اور تفہیم سے کہیں زیادہ شاندار اور عالی شان ہے۔ تیرے جلال کی ایک جھلک دیکھنے میں مدد کرنے کے لیے یسُوع کو بھیجنے کےلیے تیرا شُکرہو۔ مُجھے اور اُن کو جن سے میں پیار کرتا ہُوں قائم رکھنے کےلیے تیرا شُکرہو۔ میَں یسُوع کے نام میں تیرا شُکر ادا کرتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال