آج کی آیت پر خیالات

جبکہ ہم مخلوق ہیں جو کہ پیار بھر خالق نے بنائی ہے، ہم جانوروں سے کہیں بڑھ کر ہیں۔ کُچھ چیزیں ہیں جو کہ انسان کی دُوسری تمام مخلوق سے زیادہ خاص اور اہم ہیں۔ خُدا نے ہمیں جانوروں کی دنیا پر حکومت کرنے کےلیے بنایا ہے۔ لیکن حکومت کا مطلب تباہی نہیں ہے! جبکہ مخلوق خُدا کی اپنے لیے گواہی ہے (زبور 19 اور رومیوں 1 باب 20 آیت)، چنانچہ ہم یقینی طور پر اُس گواہی کو تباہ نہیں کر سکتے۔ در حیقیقت، خُدا کی مرضی پر بنائے جانے کے ناطے، ہم اُس فضل،احسانات اور حفاظت کے ساتھ حکومت کرنا چاہتے ہیں جو خُدا خود استعمال کرتا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

While we are creatures made by a loving Creator, we are so much more than animals. There is something distinctive and special about a human being compared with the rest of creation. God made us to rule over the animal world. But rule does not mean ruin! Since creation is part of God's testimony to himself (Psalm 19 & Romans 1:20), then we certainly don't want to ruin that testimony. In fact, being made in God's likeness, we want to rule with the grace, benevolence, and care that God himself uses.

میری دعا

اے باپ، تیری تخلیق کی تمام خوبصورتی دیکھنے میں میری مدد کر۔ مجھے ضیاء کرنے سے باز رکھ۔ مجھے قدرتی ذرائع کا بہتر استعمال سکھا جو کہ تُو نے مجھے بہت فیاضی سے عطا فرمائے ہیں۔ سب سے بڑھ کر،میرے فیصلوں میں میری مدد کر جو کہ تیری مخلوق پر اثر انداز ہو۔ ایسا ہو کہ میری زندگی اور رہن سہن کبھی بھی میری دنیا میں تیری آواز کی خوبصورتی کو ضائع نہ کرے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Father, help me see all the beauty of your creation. Guard me from wastefulness. Guide me into the proper use of the natural resources with which you have so generously blessed me. Most of all, direct my decisions in the way I impact your creation. May my lifestyle and my personal life never damage the beauty of your voice in my world. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پیدائش 1 باب 26 آیت

اظہارِ خیال