آج کی آیت پر خیالات

کُچھ اقسام کی زمینی خُوشی ہمارے دِلوں کو محدُود وقت کے لیے تسکین دے سکتی ہے، لیکن، جب مُشکلات آتی ہیں، تو ہمارا دِل خشک سالی کی وجہ سے مُرجھا جاتا ہے۔ خُداوند اور اُس کی مرضی میں خُوش ہونا، تاہم، ہمیں مسلسل اور ہمیشہ قائم رہنے والی خُوشی عطا کرتا ہے۔ اِس قسم کے رہن سہن کی وجہ سے دونوں محدُود اور طویل مدّتی فوائد اور ایک لچک حاصل ہوتی ہے جو زندگی کی بدترین خشک سالی میں بھی قائم رہتے ہیں۔

میری دعا

پیارے خُدا، آسمان کے مُقدّس، میں تُجھ میں اور تیرے راستوں میں خُوشی اور تیرے سکونت کرنے والے رُوح میں تازگی محوس کرتا ہُوں۔ براہِ کرم میری زندگی کے ہر دِن میں تیری مرضی تلاش کرنے کےلیے مُجھے فہم عطا فرما۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال