آج کی آیت پر خیالات

پچھلا؟ کوئی بھی پچھلا نہیں بننا چاہتا۔ ہمارے پاس دوسری جگہ کے لیے وقت کا تعین کافی مشکل ہے، بہت تھوڑی پچھلی جگہ۔ یسوع اس درجے کو پلٹ دیتا ہے۔ جو شخص اُس کو اہمیت دیتا ہے نہ کہ وہ کسی معاشرتی معیار کے پیچھے بھاگتا ہے۔ سب سے اہم شخص خود یسوع کی طرح ہے: جو کہ خدمت کے لیے درجہ اور معیار چھوڑنے کو تیار ہے۔ یسوع کے لیے پچھلے کا مطلب ہے اوّل اور خُدا کی نظر میں بھی اوّل۔

Thoughts on Today's Verse...

Last? Nobody likes to be last. We have a hard enough time settling for second place, much less last place. Jesus reverses the rank. The person who is most important to him is not the person seeking the status and notoriety. The most important person is like Jesus himself: willing to give up rank and status and importance to serve. For Jesus, last means first in service and first in the eyes of God.

میری دعا

شاندار خُدا میرے بچانے والے، تُو نے میرے لیے شاندار دینا بنائی اور چھٹکارے کے لیے اپنا بیٹا بخشا۔ میں تیری رحمت اور مہربانی کے لیے کیسے تیرا شکر ادا کرسکتا ہوں؟ میری مدد کر کہ میں رحمت اور مہربانی کے ساتھ دوسروں کی خدمت کر سکوں۔ مجھے وہ آنکھیں عطا کر کہ میں تیرے لوگوں کو دیکھ سکوں جیسے تُو دیکھتا ہے، ظاہر سے اندازہ نہ لگاتے ہوئے، بلکہ لوگوں کے ساتھ ویسا سلوک کرنا جیسا کہ یسوع کرتا ہے۔ خُداوند یسوع کے نام میں مانگتا ہوں جس نے اپنے شاگردوں کے پاؤں دھوئے۔ آمین۔

My Prayer...

Magnificent God my Savior, you have made the world wonderful for me and have given your Son to redeem me. How can I ever thank you or repay you for your grace and kindness? Help me serve others with grace and kindness. Give me eyes to see people as you do; not judging by mere appearances, but valuing and treating people as Jesus does. I pray in the name of the Lord Jesus, the one who washed his disciples' feet. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of مرقس ۹ باب ۳۵ آیت

اظہارِ خیال