آج کی آیت پر خیالات

بہت سی چیزیں جن کا ہم خواب دیکھتے یا پھر اُن کی توقع کرتے ہیں وہ ہماری حقیقی زندگی میں اتنی شاندار نہیں ہوتی جتنی ہمارے تصور میں ہوتی ہیں۔ ایک ایسا تہوار ہے ، تاہم، جو ہمارے تصور سے بہتر ہے اور ہمارے بہترین خواب سے زیادہ اچھا۔ جب یسوع ہمیں باپ کے ساتھ رہنے کے لیے گھر لے جانے کو آئے گا، یہ اس سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے جو ہم مانگ سکتے ہیں، خواب دیکھ سکتے یا سوچ سکتے ہیں۔ پیارے یسوع جلدی آ!

میری دعا

اے ابّا باپ، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو شروع سے مجھے جانتا ہے۔ میری ماں کی کوکھ میں مجھے بنانے کے لیے شکریہ۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے یسوع کو بھیجا کہ وہ میرے گناہوں کی قیمت ادا کرے۔ اور میں پہلے ہی تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ یسوع آئے گا اور ہمیشہ کے لیے مجھے میرے گھر لے جائے گا۔ مسیح کے فاتح نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Verse of the Day Wall Art

اظہارِ خیال