آج کی آیت پر خیالات

ہمارے خُدا کے بارے میں ایک شاندار چیز یہ ہے کہ وہ ہمدرد اور شفیق ہے۔ یہ تب بھی سچ ہے جب ہم " کُچھ ضائع کر دیتے ہیں"۔ درحقیقیت، جب ہم گناہ کرتے ہیں،وہ ہمیں پاک کرنا اور معاف کرنا چاہتا ہے، نہ کہ سزا دینا اور مذمت کرنا۔ اُس کا فضلہ ہمارے دلوں کے قابو اور دل کی تبدیلی میں معافی، پاکیزگی، اور نجات کے ساتھ شامل ہوتا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

One of the most amazing things about our God is that he is so gracious and compassionate. This is true even when we've "blown it big time." In fact, when we sin, he longs to forgive and cleanse, not condemn and punish. His grace rushes to greet our genuine heartbreak and heart-change with forgiveness, cleansing, and redemption.

میری دعا

پیارے باپ، جب میں گناہ کروں، براہِ کرم میری مدد کر کہ میں گناہ کو دیکھ پاؤں جیسا تُو دیکھ پاتا ہے۔ میری مدد کر کہ جب میں تیرے خلاف بغآوت کروں تو میرا دل گناہ پر قابو پا لے۔ میں تیرے فضل کے لیے بےحس یا سرد نہیں بننا چاہتا۔ میں اُس عظیم قیمت کی قدر کرتا ہوں جو تُو نے میری نجات، میری معافی، اور مجھے پاک کرنے کےلیے اپنے فضل کے ساتھ ادا کی ہے۔ یسُوع کےنام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Dear Father, when I sin, please help me see my sin as you do. Help my heart break over my sin when I've rebelled against you. I don't want to ever become callused or cold to your grace. I want to always appreciate the great cost you paid to redeem, to forgive, and to cleanse me with you grace. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یوایل 2 باب 13 آیت

اظہارِ خیال