آج کی آیت پر خیالات

ہمیں بالکل بھی حیران نہیں ہونا چاہیئے کہ ہماری چوگرد جو بے ایمان لوگ ہیں اُن کی اپنی اقدار ہیں جو کہ وہ ہم سے الگ کرتے ہیں۔ آخر کار، ایک ستارے کے لیے یہ مشکل نہیں ہے کہ وہ گہری تاریکی میں اپنی روشنی تلاش کرے۔ آپ نے دیکھا، ایک ستارہ اور یسُوع کا ایک شاگرد ایک بنیادی مقصد کو پھیلا رہے ہیں: تاریکی میں اپنی روشنی چمکا رہے ہیں، قطع نظر کہ وہ تاریکی کتنی گہری ہو!

میری دعا

پاک اور راستباز خداوند، میں صرف اُس دن کا اندازہ لگا سکتا ہوں جب میں تیری حضوری میں کھڑا ہو کر تیرا جلال دیکھوں گا۔ براہِ کرم مجھے حوصلہ اور عظمت بخش تاکہ اُن کو روشن کر سکوں جو میرے چوگرد ہیں اور گہری تاریکی میں گھِرے ہوئے ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change