آج کی آیت پر خیالات

پُرانے عہد نامے کا عظیم ترین عکس یہ ہے کہ خُدا اپنے لوگوں کے لیے اپنا دہنا ہاتھ بڑھاتا اور اُن کے لیے بڑے بڑے کام کرتا ہے۔ چنانچہ، اکثر، اسرائیل کو بڑے اور تجربہ کار دُشمن کا سامنا ہُوا۔ لیکن جب اُس کے لوگوں نے مکمل طور پر اُس پر بھروسہ کِیا، اُس نے اُن کو فتح بخشی۔

میری دعا

باپ، جو عظمت اور پاکیزگی میں عظیم تر ہے، براہِ کرم مُجھے اپنے فضل اور قوت سے طاقت عطا کر اور مُجھے تھام۔ میرے عظیم تر دُشمن کی طاقت کو ریزہ ریزہ کرنے کےلیے تیرا شُکر ہو۔ براہِ کرم مُجھے تُجھ میں حوصلہ عطا فرما۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Verse of the Day Wall Art

اظہارِ خیال