آج کی آیت پر خیالات

جبکہ اِس جملے میں بہت سے اچھے اور شاندار خیالات موجود ہیں، جس پہرے نے میرے دل کو چھُوا وہ یہی ہے:’’کہ ہوسکتا ہے کہ وہ اُس کے ساتھ ہوتے۔۔۔۔۔۔’’یہ مجھے اعمال ۴ باب ۱۳ آیت میں موجود پہلے کی یاد دلاتا ہے: اُنہوں نے یہ جانا کہ وہ یسُوع کے ساتھ ہیں۔‘‘اب میں جانتا ہوں کہ اُس کے کی طرح اُس کے ساتھ نہیں ہو سکتے ہیں۔ لیکن، ہمارے پاس چار اناجیل ہیں جو اُس کی کہانی بیان کرتی ہیں۔ آخری دفعہ آپ کب بیٹھے اور اِس کو پُورا پڑھا؟ آخری دفعہ آپ نے کب کلام کو پڑھا اور یسُوع سے درخواست کی کہ وہ اپنی مرضی کو آپ پر ظاہر کرے؟ کیوں نہ اِس ہفتے یسُوع کے ساتھ تھوڑا وقت گزارا جائے!

میری دعا

مقدس باپ، تیرے کلام کے لیے تیرا شُکر ہو۔ خاص طور پر اُس کلام کےلیے جو تیرے بیٹے کی کہانی بیان کرتا ہے۔ مجھے معاف کر دے کہ میں یسُوع کو بہتر طورپر جاننے کےلیے وقت نہیں گزارتا۔ جیسا کہ میں تیرے بیٹے کی تلاش کےلیے دوبارہ سے اپنے آپ سے وعدہ کر رہا ہوں، براہِ کرم مجھے اُس کی حضوری کی حقیقی اور اُس کی مرضی کی واضح سمجھ عطا فرما۔ یسُوع کے مُقدس نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال