آج کی آیت پر خیالات

ہماری زندگی میں بہت سی جدوجہد صرف ایک حادثہ نہیں ہوتی! بہت سی جدوجہد خُدا کے لیے نہیں ہوتی۔ ہماری مشکلات زیادہ تر ہمارے دشمن، شیطان کے ہاتھوں آتی ہیں۔ وہ ہر وقت ہمارے وعدوں کو تُوڑنے او رہمیں خُدا کے رشتے سے دور کرنے کے لیے بہترین حِکمتِ عملی بناتا رہتا ہے۔ اپنے آپ کو خُدا کے ہاتھوں میں دے کر اور اُس کے جنگ کے ہتھیار ہمیں ہمارے دشمن کے بغیر فتح دلا سکتے ہیں جس کو یسوع نے پہلے ہی صلیب پر ذلت دی۔

میری دعا

اے خُدا، مجھے قوت بخش، تاکہ میں اپنے دشمن کے مقابلہ میں کھڑا ہوں اور روح القدس کے وسیلہ سے فتح پاؤں تاکہ میں اپنے فتح دلانے والے کو عظمت اور جلال بخش سکوں جو کہ ایک دن آئے گا اور ہمیں فتح کے ساتھ گھر لے جائے گا۔ سفید گھوڑے کے اُس فاتح سوار کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال