آج کی آیت پر خیالات

بدلہ لینا معصوم اور مجرم کو تباہ کرنے کے لیے شیطان کا طریقہ ہے۔ ایک دفعہ انتقام اگر ترغیب بن جائے،زخمی پارٹی اچانک ہی غصے اور نفرت میں بہت بھاری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔ یہ زہر کینہ پرور شخص کو چھُؤ کو ہر چیز میں پھیل جاتا ہے۔ زمین پر، ہم دیکھ سکتے ہیں کہ کامل اور مکمل انصاف نہیں پا سکتے، قطع نظر کہ عدالتی نظام کی"اچھائی" کسی جگہ پر ہو۔ لیکن خُدا نہ صرف انصاف کرتا ہے؛ بلکہ وہ ہمیں چھُڑاتا ہے: بلکہ وہ ہمیں جابر کے ہاتھوں سے چھُڑاتا ہے اور نفرت کرنے والے کے زہر سے چھُڑاتا ہے۔

میری دعا

معاف کرنے والے خُداوند، وفادار محبت اور انصاف کے خُدا، میں تجھ سے مانگتا ہوں کہ تُو میری زمین کے عدالتی نظام میں کام کر۔ اِسے زیادہ منصفانہ اور سچا بنا۔ جو انصاف کو بیچتے اور طاقت سے اُس کو ختم کرتے ہیں اُن کو بے نقاب کرتشدد کرنے والے اور ظالم سے تُو اپنے ہاتھوں نمٹ۔ براہِ کرم، رُوح کی طاقت کے وسیلہ سے مجھے ابھار کہ میں دُوسروں کو معاف کروں اور تیرے انصاف کا انتظار کروں۔ مجھے معاف نہ کرنے والے اور کینہ پرور دل کے زہر سے بچا۔ ایسا ہو کہ اُن کے ساتھ جنہوں نے مجھے غلط قرار دیا میرا رویہ، حُسنِ سلوک، اور ردعمل تیرے بیٹے کو اُن کا نجات دہندہ بنا دے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال