آج کی آیت پر خیالات

ہم کون ہیں، زندگی میں ہم سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے، اور ہم نے کاملیت کو کیا پورا کیا، سب کچھ خُدا کے ہاتھ میں ہے۔ ہم اُس کی رحمت کے بغیر اپنے لیے ابدی عظمت حاصل نہیں کر سکتے۔ ہم اُس کے تحفظ اور رحمت کے بنا اپنا مستقبل اور اپنی حفاظت کو یقینی نہیں بنا سکتے۔ ہماری کامیابی اور عظمت کا انحصار اپنی زندگی کو اُس کی حفاظت میں رکھنے پر ہے۔

میری دعا

اے چٹان، میری زندگی کے قلعے، میں اپنے آپ کو تیری حفاظت میں دیتا ہوں۔ میرے مستقبل کا ذمہ لے اور مجھے اپنے جلال کے لیے استعمال کر۔ میں تجھ میں پناہ لیتا ہوں اور اپنے دن قابلِ قدر بنانے کے لیے میں تجھ پر انحصار کرتا ہوں۔ یسُوع کے قیمتی نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال