آج کی آیت پر خیالات

آپ کا سب سے بڑا خواب کیا ہے؟ خُدا آپ کے وسیلہ سے اُس کے کہیں زیادہ کرنا چاہتا ہے! اصل سوال یہ ہے کہ آپ اِس پر بھروسہ کرتے، حاصل کرتے، بانٹتے اور پھر اِس کے لیے اُس کو جلال دیتے ہو کہ نہیں۔

میری دعا

اَے خُدا، تُو شاندار، غنی، اور شفیق ہے۔ تُو نے مُجھے فضل کے بہُت سے شاندار احساسات کے ساتھ جسمانی اور رُوحانی طور پر برکات سے نوازا ہے۔ میں تیری وفاداری کے لیے تیری حمد کرتا ہُوںَ میں تیرے فضل کے لیے تیرا شُکر ادا کرتا ہُوں۔ میں تیرے نام کو ہر نام سے بلُند کرتا اور اِسے اپنے ذاتی خزانے کے طور پر رکھتا ہُوں۔ براہِ کرم مُجھ میں تعظیم حاصل کر—میری گفتگو، میرے اعمال، میرے اثر و رسُوخ، میری زندگی۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Verse of the Day Wall Art

اظہارِ خیال