آج کی آیت پر خیالات

کلام(متی، مرقس، لوقا اور یوحنا) ایک چیز واضح کرتی ہے کہ صلیب پر یسوع کی موت کوئی حادثہ نہیں تھا۔ یسوع جانتا تھا کہ یروشلیم میں ایک مشکل کام اس کا انتظار کر رہا ہے اور وہ ہمیں اس بدقسمتی سے بچانے کے لیے اس میں کود پڑا۔ اگر ہم اپنی مشکلات کا سامنا کریں تو خدا ہمارے تکلیف کو دیکھتے ہوئے ہمیں چھٹکارا دے گا۔

Thoughts on Today's Verse...

One thing the Gospels (Matthew, Mark, Luke and John) make clear, Jesus' death on the cross was no accident. Jesus knew the challenge that awaited him in Jerusalem and he walked into it to deliver us from the same fate. If only we will face our challenges with a faith that God will lead us to triumph beyond our pain!

میری دعا

مقددس اور پیارے خدا، میں اس منصوبے کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے میرے گناہوں کو چھپانے کے لیے اپنے بیٹے کی موت کو وسیلہ بنایا۔ ہو سکتا ہے کہ اس قربانی کو یاد رکھتے ہوئے اور اس اعتماد کے ساتھ زندگی بسر کروں کہ یسوع نے گناہ اور موت پر فتح پائی، چنانچہ ہو سکتا ہے کہ میری زندگی سے تیری فتح کا اظہار ہو۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو میرا قیمتی نجات دہندہ ہے، آمین۔

My Prayer...

Holy God and Loving Father, thank you for your plan to cover my sin with your grace by the death of your Son. May I live today aware of his sacrifice and confident of his victory over sin and death, so my life may reflect your victory. In the name of Jesus, my precious Savior, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of متی ۲۰ باب ۱۷ تا ۱۹ آیت

اظہارِ خیال