آج کی آیت پر خیالات

پاک کئے ہوئے یقینی طور پر "کلیسیائی" لگتے ہیں کیا ایسا نہیں ہے؟ اِس کا مطب ہے خاص ہونا،صرف خُدا کے استعمال اور جلال کےلیے مخصوص ہونا، اور معمولی نہ ہونا۔ ہم غیرمعمولی لوگ ہونے کےلیے بنائے گئے ہیں۔ یہ حقیقی طور پر سچ تب ہوتا ہے جب ہم حرامکاری سے واضح طور پر صاف ہوتے ہیں۔ ہم اِس سے بہت دُور رہنے، جبکہ خُدا کا پُرمسرت منصوبے کو پُورا کرتے ہوئے(اِمثال 5 باب اور کرنتھیوں 7 باب 1 تا 7 آیت)۔ اور اپنے بدن سے خُدا کو جلال دینے کےلیے ہیں۔(پہلا کرتنھیوں 6 باب 18 تا 20 آیت)۔

میری دعا

اے باپ، براہِ کرم مجھے قوت بخش اور طاقتور بنا تاکہ میں اُس معاشرے میں جو جنسی طورپر متحرک ہے جنسی آزمائش کے میں رہنے کی تلاش کر رہا ہوں۔ میں پاک قربانی کے طور پر اپنا آپ تجھے پیش کرنا چاہتا ہوں، جو تیرے لیے خوشنودی اور تیرے لوگوں کےلیے برکت کا وسیلہ ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال