آج کی آیت پر خیالات

ہمیں دو اسباب کی وجہ سے خُدا کی بادشاہت میں استعمال کرنے کےلیے تحائف دیئے گئے ہیں:1)خُدا کو جلال ، اور، 2) اَوروں کو برکت دینے کےلیے۔ خواہ ہم خدمت کر رہے ہوں یا بول رہے ہوں، ہمیں یہ دونوں مقاصد کو یہ جانتے ہوئے دماغ میں رکھنا ہے، کہ خُدا وہ کرنے کےلیے ہمیں قوت عطا فرمائے گا جو اُس نے ہمیں کرنے کےلیے عطا فرمایا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

God gave us gifts to use in his Kingdom at least for two primary reasons:

  1. To bring glory to God.
  2. To bless others.

Whether we serve or speak, we are to do so with these two goals in mind, knowing that God will supply the strength to do what he has gifted us to do. All glory for what we do and say that brings others God's blessing belongs to the gracious Giver of these good gifts!

میری دعا

مُقدس باپ، تیرا شُکر ہو کہ نہ صرف تُو نے مجھے بچایا، بلکہ مجھے وہ صلاحتیں عطا فرمائیں کہ میں تیرے لوگوں کو برکت اور تُجھے جلال بخش سکوں۔ اُن راستوں کو دیکھنے میں میری مدد کر جن پر میں آج اور آنے والے ہر دن میں تیرے تحائف کو استعمال کر کے اَوروں کو برکت دے پاؤں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy Father, thank you for saving me and giving me the abilities and gifts to bless your people and honor you. Help me find the ways you want me to use these gifts and abilities. I ask that you display the goodness and grace of Jesus through me as I use them. O, dear Father, I yearn to be a conduit of your gracious blessings. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا پطرس 4 باب 11 آیت

اظہارِ خیال