آج کی آیت پر خیالات

واجب الادا ٹیکس کا دن! میرا تو پسندیدہ نہیں ہے آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ لیکن ہم حکومت، نظام اور قانون کے بغیر کیا ہیں۔ آج ہم نظام کو پسند نہیں کرتے لیکن اگر نظام نہ ہو تو کیسا ہو۔ آئیں ہم اپنی زندگی میں رہا ہونے والے اور ایک تابع فرمان شہری بنیں اور خدا سے کہیں کہ ہمارے ملک کو بحال کرے۔

میری دعا

مقدس خدا، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں تجھ میں آزاد ہوں اور کسی دوسری قوت سے تعلق نہیں رکھتا۔ پھر بھی میں چاہتا ہوں کہ تیری نام کو عزت دی جائے، میں تیری مرضی کے مطابق اس زمین کے قوانین کو مانوں گا۔ ٹھیک اسی وقت اے خدا، پورے جوش سے دعا کرتا ہوں کہ تو ہماری زمین کو بحال کراور ہمارے دلوں کو اپنی طرف پھیر۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change