آج کی آیت پر خیالات

"مستعد رہو"! یہ وہ پہرہ نہیں ہے جو آپ اِن دنوں سنو۔ ہم چاہتے ہیں کہ چیزیں آسانی سے ہوں۔ جعلی ایمان والی دنیا میں پسینہ تیوری چڑھانا ہے۔ لیکن، پولوس تِمتھیُس کے (اور ہمارے) لیے چاہتا ہے کہ ہم جانیں کہ یسُوع میں پختہ ہونے کےلیے حقیقی جدوجہد کی ضرورت ہے۔ دُوسروں پر نجات کا اثر ظاہر کرنے کےلیے سخت محنت کی ضرورت ہے۔ جبکہ یہ خُدا کی قوت ہے جو تبدیلی کا باعث بنتی ہے، لیکن ہماری جدوجہد کی بھی ضرورت پڑتی ہے۔ خُدا ہمیں یہ ضمانت دیتا ہے کہ یہ جدوجہد نہ صرف ہماری زندگی میں پھل لانے کا سبب ہے، بلکہ یہ اَوروں کو بھی نجات کی طرف بُلائے گا۔

Thoughts on Today's Verse...

"Be diligent!" That's not a phrase, a command you hear much about these days. We want things to come easily. Sweat in the world of pseudo-faith is frowned upon. But Paul wanted Timothy (and us) to know that maturity in Christ requires genuine effort — as Paul said, "give yourself wholly to them" and "persevere in them." Having a redemptive influence on others is hard work. While it is God's power that transforms, our efforts are also required if others are going to see our progress and follow our examples. God assures us that our efforts will bear fruit in our lives and lead others to salvation.

میری دعا

ابّا باپ، براہِ کرم میری جاں فشانی، اعتماد، حوصلے، اور عزم کو فعال بنا تاکہ جو نجات تُو نے مجھے عطا فرمائی ہے میری زندگی، میری تعلیم، اور میری مثال کی وجہ سے اَوروں کے ساتھ بانٹی جائے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Abba Father, please stir my confidence, courage, diligence, and determination so that I can share the salvation you have lavished on me can be shared with others through my teaching and my example. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا تیِمُتھیُس 4 باب 15 تا 16 آیت

اظہارِ خیال