آج کی آیت پر خیالات

ہماری مالی قدر کا تعین کون کرے گا؟ کیا آپ ڈالروں، ذاتی جمع پونجی، یا سرمایہ کاری کی صورت میں اِس کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟ پولُس تِیمُتھیُس کو حتمی نفع یاد دلاتا ہے،وہ نفع جو انمول قیمت رکھتا ہے، اُس کا تعین بہت ہی سادہ فارمولا کے ساتھ کیا جاسکتا ہے: نیول قیمت برابر ہے (مذہبی کردار)*(قناعت)۔ کتنا ہی اچھا ہو کہ ہم بھی حقیقی امیروں کی طرح پہچانے جائیں جیسا کہ وہ لوگ جو کہ کردار کے لحاظ سے مذہبی اور اپنی زندگی کی برکات میں قناعت پسند ہیں؟

Thoughts on Today's Verse...

What determines our financial worth? Do we compute it in terms of dollars, possessions, real estate, or investments? Paul reminded Timothy that ultimate gain, the gain of incalculable value, is really determined by a straightforward formula: genuine net worth = (godly character) X (contentment). What would happen if we realized that the truly wealthy were those with godly character who found contentment in Jesus regardless of their circumstances?

میری دعا

اے خُداوند خُدا، وہ جس سے تمام تر برکت بہتی ہے، میری زندگی کو دنیاوی لالچ سے تبدیل کرکے مالی اعتقادات میں پاک بنا دے۔ میرے کردار کو مذہبی بنا دے جو یسُوع نے اپنی روزمرہ زندگی میں ظاہر کیا۔ مجھے قناعت سِکھا جو کہ صرف تُجھ میں مِلتی ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

O Lord God, the one from whom every blessing flows, readjust my values from the greed of this world to a holy set of financial convictions — true gain is found in godly character and genuine contentment. Conform my character to the godliness that Jesus demonstrated in his daily life. Teach me the contentment that can only be found in you. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا تِمُتھیُس 6 باب 6 آیت

اظہارِ خیال