آج کی آیت پر خیالات

ہم مُوثر طور پر کِس طرح اپنے ایمان کو بانٹ سکتے ہیں، خاص طور پر جب ایِمان کی سخت مُخالفت ہو؟ پہلا، ہم حُوش و حَواص میں اپنا دِل خُداوند یِسوُع کے سَپُرد کریں۔ دُوسرا، ہمیں ایِمان پر مُوثر عِلم رکھنا چاہیے جِس کا مرکز اُس اُمید پر ہو جو ہم یِسُوع میں رکھتے ہیں۔ آخری، جب ہم اپنی اُمید کی وجہ پیش کریں، ہمیں بڑے اِحترام، عزت اور پیار سے اپنے ایِمان کو دُوسروں میں پِیش کریں۔

میری دعا

پاک اور زِندہ باپ، میں تیری مِنت کرتا ہوں کہ میری زِندگی کی خُوبی اورطاقت کو اپنی خدمت کیلئے اِستعمال کرتاکہ دُوسروں کو یِسوُع کی حضوُری میں لاسکوں۔ کرم فرماکے مُجھے حِکمت دے تاکہ میں مُندرجہ ذیل دوستوں کو تیرے پاس لاسکوں(دوستوں کے نام) میرا کردار اور کلام اُن کو تیری نزدیکی میں لانے کیلئے راہنمائی کریں اور اُن کے اندر میرا پیار اور عِزت دِیکھا۔ یِسوُع لے نام سے دُعا مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال