آج کی آیت پر خیالات

خُدا مالک، تمام قدرت کا رکھنے والا، اور اُس کا کوئی حریف نہیں ہے۔ چنانچہ یہ بالکل حیرت کی بات ہے کہ وہ لگاتار ہمیں اپنے فضل کےلیے منتخب کرتا ہے وہ ہمیں عبادت اور فرمانبرداری کی طرف بُلاتا ہے۔ بہت سے مذاہب میں، اُن کے معبود اُن سے کچھ حاصل کرنے کےلیے فرمانبردای، قربانی،عمل مانگتے ہیں۔ لیکن واحد اور زندہ خُدا فضل کی پیشکش کرتا ہے اور ہمیں فرمانبرداری کی طرف بُلاتا ہے۔ نہ صرف اُسے یہ حق حاصل ہے کہ وہ ہمیں کوئی دُوسرا معبود نہ رکھنے کو کہے، کیونکہ اُس نے ہمارے ساتھ عظیم پیار اور بے مثال جلال کا اظہار کیااِس لیے وہ ہمارا واحد خُدا ہونے کا حقدار ہے

Thoughts on Today's Verse...

God is Sovereign, all-powerful, and without rival. So it is absolutely amazing that he repeatedly chooses to bless us with his grace before he calls us to worship and obedience. In most other religions, their gods demand adherence, sacrifice, and obedience before their favor is acquired. But the One True and Living God offers grace and then calls us to obedience. Not only does he have the right to ask us to have no other gods, he is worthy of being our only God because of his demonstrated love and his incomparable glory!

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا، تُو تمام تر عزت، عبادت، اور حمد کے لائق ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میرا دل تیرے جلال کی تعظیم کرے اور تیرے فضل کی تعریف کرتا رہے۔ براہِ کرم تیرے لیے میرے پیار اور تابعداری کو ضائع نہ ہونے دے۔ میں تمام عزت اور پیارے کے ساتھ یسُوع کے نام میں یہ مانگ لیتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Almighty God, you are worthy of all honor, worship, and praise. I want my heart to always be reverent of your glory and appreciative of your grace. Please don't let me outlive my love and allegiance to you. I pray this in Jesus name with all my love and respect. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of اِستثنا 5 باب 6 تا 7 آیت

اظہارِ خیال