آج کی آیت پر خیالات

خُدا نے ہمیں اِس لیے نہیں بچایا کہ وہ ہمیں ملامت کرے۔ نہیں، اُس نے ہمیں بچایا کہ ہم اُس کے پاس گھر آئیں اور اُس کی ابدیت کی شفیق حضوری سے لطف انددوز ہوں۔ خُدا چاہتا ہے کہ ہم اُس کی حضوری میں ہوں؛ اِسی کو نجات کہتے ہیں۔ جب ہمارے دل اُس سے منسلک ہوںگے تو وہ ہمیں اُس حضوری سے دُور نہیں ہونے دے گا۔

Thoughts on Today's Verse...

God didn't save us to condemn us (John 3:17). No, he saved us so we could come home to him and enjoy his gracious presence for eternity. God wants us in his presence; that's what salvation is all about. He is not about to let anything keep us from that presence when our hearts belong to him. We are all headed home to our Father so that "we may live together with him"!

میری دعا

پیارے کرنے والے باپ، یسُوع میں جو مجھے اعتماد ہے اُس کے لیے تیرا شُکر ہو! میں جانتا ہوں کہ یسُوع کے آنے تک میں زندہ رہوں یا نہ رہوں، میں یہ اعتماد رکھ سکتا ہوں کہ میرا مستقبل تیرے ساتھ ہے کیونکہ وہ یسُوع کی موت پر فتح کے ساتھ بندھا ہُوا ہے۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو نے مجھے میرے ابدی مستقبل کے طورپر گھر عطا کیا ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Loving Father, thank you for the confidence I have in Jesus! I know that whether I live till Jesus comes or if I were to die this day, I can have confidence that my future is with you because it is tied to Jesus' victory over death. Thank you for giving me a home with you as my ultimate future. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا تھسلنیکیوں 5 باب 9 تا 10 آیت

اظہارِ خیال