آج کی آیت پر خیالات

خُدا نے ہمیں اِس لیے نہیں بچایا کہ وہ ہمیں ملامت کرےجان 3:17۔ نہیں، اُس نے ہمیں بچایا کہ ہم اُس کے پاس گھر آئیں اور اُس کی ابدیت کی شفیق حضوری سے لطف انددوز ہوں۔ خُدا چاہتا ہے کہ ہم اُس کی حضوری میں ہوں؛ اِسی کو نجات کہتے ہیں۔ جب ہمارے دل اُس سے منسلک ہوںگے تو وہ ہمیں اُس حضوری سے دُور نہیں ہونے دے گا۔

میری دعا

پیارے کرنے والے باپ، یسُوع میں جو مجھے اعتماد ہے اُس کے لیے تیرا شُکر ہو! میں جانتا ہوں کہ یسُوع کے آنے تک میں زندہ رہوں یا نہ رہوں، میں یہ اعتماد رکھ سکتا ہوں کہ میرا مستقبل تیرے ساتھ ہے کیونکہ وہ یسُوع کی موت پر فتح کے ساتھ بندھا ہُوا ہے۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو نے مجھے میرے ابدی مستقبل کے طورپر گھر عطا کیا ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال