آج کی آیت پر خیالات

نظم و ضبط نہ صِرف ہمارے لئے اہمیت کا حامِل ہے بلکہ اُن کیلئے بھی جو ہماری حرکات سے متاثرہیں۔ تو اکثر ہم اپنے ذاتی فیصلوں کی ناقدری کا اثردُوسروں پر ڈالتے ہیں۔ لیکن خُدا نے ہم میں سے ہر ایک کو باعثِ برکت ہونے کیلئے مُقرر کیا ہے اور اُن کیلئے نِجات بخش اثر جو ہمارے اِردگِرد ہیں۔ ناکہ جو بیوقوفی ہے اُس کو پسند کرنا، خُدا پرستی کو ترک کرنا، نہ صِرف اپنے مُستقبل کوبلکہ دُوسروں کو بھی خطرے میں ڈالتے ہیں۔

میری دعا

باپ، اپنے پیار سے مُجھے حلیم اور فِروتن بنا۔ روحانی طور پر جہاں مُجھے ہونا چاہیے وہاں نہیں ہوں اور میں جانتا ہوں کہ میں کمزور ہوں۔اپنی نِگہبانی، تربیت اور اپنی رُوح سے مُجھے مُلبس کر اور اپنے کلام سےمُجھے درُست کر۔ مُجھے اُن کیلئے باعثِ برکت بنا جن کو تونے میرے اِردگرد معمور کیا ہے۔ یِسُوع کے نام سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال