آج کی آیت پر خیالات

ہاں، ہم جان سکتے ہیں! کہ کم کے لیے مطمئن نہ ہونا۔ اعتماد ہونا بہت زیادہ ضروری ہے کہ خُدا نے اپنے بیٹے کو مرنے اور پھر جی اُٹھنے کےلیے بھیجا تاکہ ہم جان پائیں کہ ہماری منزل زندگی ہے، نہ صرف ہمارا سفر۔ جبکہ اُس زندگی کا اب تجربہ کیا جا رہا ہے، یہ صرف ایک اشارہ ہے، صرف چکھنا ہے، اُس زندگی کا جو کہ مستقبل میں خُداوند کے ساتھ آنے والی ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Yes, we can KNOW! Don't settle for less!! Confidence is so crucial that God sent his Son to die and be raised so we could know that life is our destination, not just our journey. While that life is experienced now, it is only a hint, a foretaste, of what lies ahead in our future with the Lord.

میری دعا

آسمانی باپ، تیری نجات کے منصوبہ اور اِس کو کرنے کےلیے ادا کی گئی قیمت کے لیے تیرا شُکر ہو۔ تیرا شُکر ہو کہ اب مجھے تیرا فرزند ہونے کے ناطے اپنے مستقبل پر اعتماد ہے۔ فردوس، اُمید، اور تیرے ساتھ میرے گھر کے لیے تیرا شُکر ہو۔ تمام تر حمد اور جلال تیرا ہی ہے، اور خُداوند یسُوع تیرے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Thank you, heavenly Father, for your plan of salvation and the cost you paid to make it happen. Thank you that I can now have confidence in my future with you as your child. Thank you for heaven, for hope, and for my home with you. To you belong all the glory and praise, and in your name, Lord Jesus, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا یوحنا 5 باب 13 آیت

اظہارِ خیال