آج کی آیت پر خیالات

خُدا اَبدی ہے۔ اُس کے پاس غیر محدود طاقت ہے۔ اُس کی قوت کی رسد کی کوئی انتہا نہیں۔ وہ فضل اور برکات عنایت کر کے تھکتا نہیں۔ سے بڑھ کر، وہ روزانہ ہمارے ساتھ طاقت اور فضل بانٹنا چاہتا ہے۔

میری دعا

قادرِ مطلق اور اَبدی خُدا، جو اپنی رحمت میں فیاض ہے، میری تھکاوٹ میں قوت، میرے ابہام میں راہنمائی، اور میری مایوسی میں اُمید ہونے کے لیے تیرا شُکرہو۔ براہِ کرم مُجھے تیری مرضی پر چلنے اور رُوح الُقُدُس کے وسیلہ سے تیری حضوری پر بھروسہ کرنے کے لیے حوصلہ مندی سے نواز۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change