آج کی آیت پر خیالات

فضل کتنا اہم ہے؟پو لو س کہتا ہے کہ خُدا کا فضل اور اُس کو دُوسروں کے ساتھ شئیر کرنا اُس کےلیے زندگی سے بہتر ہے۔ درحیقیت، پولُس کی زندگی کی قیمت سے قطع نظر خُدا کا فضل اہم ہے۔

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا، پاک خُدا، تیرے بہتے ہوئے فضل کےلیے تیرا شُکر ہو جو تُو نے یسُوع کو میرے لیے مرنے کو بھیج کر مکمل طور پر ظاہر کیا۔ تیرے فرزند کےطور پر، اور تیرے بہترین تحفے کی شُکرگزاری کے طور پر، میں تیرے ساتھ اپنی زندگی، اپنے پیار، اور اپنے سب کُچھ کا عہد کرتا ہوں۔ یسُوع کے وسیلہ۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال