آج کی آیت پر خیالات

فضل کتنا اہم ہے؟ پوُلُس کہتا ہے کہ خُدا کا فضل اور اُس کو دُوسروں کے ساتھ شئیر کرنا اُس کےلیے زندگی سے بہتر ہے۔ درحیقیت، پولُس کی زندگی کی قیمت سے قطع نظر خُدا کا فضل اہم ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

How important is grace? Paul said that God's grace and telling others about that grace were more important than his own life! In fact, sharing God's grace with others no matter the cost was Paul's life!

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا، پاک خُدا، تیرے بہتے ہوئے فضل کےلیے تیرا شُکر ہو جو تُو نے یسُوع کو میرے لیے مرنے کو بھیج کر مکمل طور پر ظاہر کیا۔ تیرے فرزند کےطور پر، اور تیرے بہترین تحفے کی شُکرگزاری کے طور پر، میں تیرے ساتھ اپنی زندگی، اپنے پیار، اور اپنے سب کُچھ کا عہد کرتا ہوں۔ یسُوع کے وسیلہ۔ آمین۔

My Prayer...

Almighty God, Holy Father, thank you for your lavish grace demonstrated and fully expressed in sending Jesus to die for me. As your child, and in thanks to your sacrificial gift, I pledge to you my life, my love, and my all. Through Jesus. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of اعمال 20 باب 24 آیت

اظہارِ خیال